آخری وقت بچوں کے ساتھ گزارنا چاہتے تھے لیکن ۔۔ سینیئر اداکار قوی خان انتقال کرگئے، تدفین کہاں ہوگی؟ - Islamic page

Best Islamic Poetry or Islamic Shayari with images. Read and share your favorite Urdu Islamic Poetry with Family, Friends and on social media Like Facebook, Twitter, Instagram Islamic Poetry allows readers to express their inner feelings with the help of beautiful poetry. Islamic shayari, Islamic poetry and ghazals is popular among people who love to read good poems. You can read 2 and 4 lines Poetry and download Islamic poetry images can easily share it with your loved ones including your frien

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, 5 March 2023

آخری وقت بچوں کے ساتھ گزارنا چاہتے تھے لیکن ۔۔ سینیئر اداکار قوی خان انتقال کرگئے، تدفین کہاں ہوگی؟



    1. پاکستان کے مشہور اداکار قوی خان انتقال کرگئے۔ یہ کچھ وقت قبل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوئے تھے۔ انہوں نے پاکستان میں بہت علاج کروایا لیکن آخری وقت اپنے بچوں کے ساتھ گزارنے کے لیے کینیڈا گئے اور وہیں دورانِ علاج انتقال کرگئے۔

      ان کے بچے کینیڈا میں مقیم ہیں۔ قوی خان کی تدفین کے حوالے سے بچوں نے تاحال کچھ معلومات نہ بتائیں۔ واضح رہے وی خان کا 80 سال کی عمر میں مختصر علالت کے باعث انتقال ہوا۔ محمد قوی خان پاکستان کے مشہور اداکار محمد قوی خان 15 نومبر 1932ء کو پیدا ہوئے۔ ان کی فنی زندگی کا آغاز ریڈیو پاکستان سے ہوا۔ 1964 ء میں جب لاہور میں پاکستان ٹیلی وژن کا آغاز ہوا تو انہیں اس کے پہلے ڈرامے میں کام کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس کے بعد انہوں نے لاتعداد سیریلز، سیریز اور انفرادی ڈراموں میں کام کیا جن میں اندھیرا اجالا، لاہوری گیٹ، دو قدم دور تھے، مٹھی بھر مٹی من چلے، میرے قاتل مرے دلدار، پھر چاند پہ دستک، در شہوار، بیٹیاں، داستان، ایک نئی سنڈریلا اور ڈاکٹر دعاگو کے نام سرفہرست ہ۔

      No comments:

      Post a Comment

      آخری وقت بچوں کے ساتھ گزارنا چاہتے تھے لیکن ۔۔ سینیئر اداکار قوی خان انتقال کرگئے، تدفین کہاں ہوگی؟

      پاکستان کے مشہور اداکار قوی خان انتقال کرگئے۔ یہ کچھ وقت قبل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوئے تھے۔ انہوں نے پاکستان میں بہت علاج کروایا لیکن آ...

      Post Top Ad

      Your Ad Spot